کولئی پالس کوہستان تصویر وائرل کیس۔ تین ملزمان کا چھ روزہ ریمانڈ منظور

فیس بک
ٹویٹر
وٹس ایپ
image-33

کولئی پالس کوہستان میں تصویر وائرل کیس میں لڑکی کو قتل کرنے کے صلاح مشورہ میں گرفتار تین ملزمان محمد کثیر، عبد القیوم اور دل نواز کو سینئر سول جج صاحب علاقہ مجسٹریٹ پیش کرکے چھ روزہ ریمانڈ حاصل کرکے مزید تفتیش شروع کردی۔
وقوعہ سے متعلق دو گواہان کے بھی بیانات قلمبند کروا لیے گئے ہیں

متعلقہ خبریں