ساحتی مقامات وادی ناران کاغان کے پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی برف باری کے باعث بالائی وادیوں کا درجہ حرارت نقطہ انجماعت سے نیچے گر گیا..

فیس بک
ٹویٹر
وٹس ایپ
WhatsApp Image 2023-11-30 at 6.27.05 PM

بالاکوٹ(بیورو رپورٹر)
تحصیل بالاکوٹ کے میدانی علاقوں میں گزشتہ رات گئے سے وقفے وقفے سے بارش جبکہ بالائی پہاڑی علاقوں میں برف باری کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ساحتی مقامات وادی ناران کاغان کے پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی برف باری کے باعث بالائی وادیوں کا درجہ حرارت نقطہ انجماعت سے نیچے گر گیا ..

سردی کی شدید لہر سیاحتی مقام جھیل سیف الملوک پر ایک فٹ جبکہ بٹہ کنڈی میں اٹھ انچ تک برف باری ریکارڈ بابوسر ٹاپ پر ڈیڑھ فٹ برف پڑ چکی ہے کاغان ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے اہلکار سیاحوں کی سہولیات کے لیے موجود ہیں انسپکٹر انوائرمنٹ معظم خان کے مطابق سیاحتی مقامات انے والے سیاحوں کے لیے ناران تک تمام راستے کھلے ہیں کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا سٹاف ناران میں موجود ہے ناران سڑک بحال ہے..

متعلقہ خبریں