پاک میڈیا جرنلسٹس فورم انٹرنیشنل پاکستانی صحافیوں کا ایک صحافتی پلیٹ فارم ہے جس پر دنیا بھر سے تمام وہ صحافی ایڈ ہیں جو پاکستان سے باہر رہے کر پاکستان کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ دنیا بھر میں پاکستان کا مثبت چہرہ دیکھا رہے ہیں اور اوورسیز پاکستانیز کیمونٹی کی آواز بن رہے ہیں اس پلیٹ فارم کی بنیاد سعودی عرب سے رکھی گئی تھی جس کے بانی و چئیرمین سنئیر صحافی چوہدری نورالحسن گجر ہیں اور اس تمام 10 سے زاہد ممالک میں اسکے ممبران موجود ہیں