6 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے….

فیس بک
ٹویٹر
وٹس ایپ
WhatsApp Image 2023-12-05 at 12.25.46 AM

احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل ریفرنس میں مرزا شہزاد اکبر، ضیاء المصطفیٰ نسیم، زلفی بخاری اور فرحت شہزادی سمیت 6 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے

احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی آج کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا، جس میں کہا گیا کہ بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو آج اڈیالہ جیل میں قائم احتساب عدالت میں پیش نہیں کیا گیا۔

متعلقہ خبریں