اس میں سعودی عرب کے باشندوں کے علاوہ مملکت میں مقیم غیر ملکی تارکین وطن بھی شامل ہیں۔
سعودی عرب کے عائلی امورکی ذمہ دار کونسل نے انکشاف کیا ہے بزرگ افراد کی سب سے زیادہ تعداد مکہ مکرمہ کے علاقے میں ہے جہاں بزرگ افراد کی تعداد اڑھائی لاکھ سے زیادہ ہے
۔ اس کے بعد ریاض تقریباً دو لاکھ بزرگوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر اور الشرقیہ تقریباً ایک لاکھ بزرگوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے