جی سی سی سیکریٹری جنرل نے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق منشورکے عالمی دن کے موقع پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔
سیکریٹری جنرل نےعالمی برادری سے غزہ میں قابض اسرائیلی افواج کے گھناونے جرائم بند کرانے کےلیے فوری مداخلت کی پھر اپیل کی۔
ان کا کہنا تھا اسرائیل نہتے فلسطینیوں پرحملے کرکے تمام بین الاقوامی قوانین و روایات کی خلاف ورزی کر رہا ہے