ارٹیفیشل انٹیلیجنس کو استعمال کرتے ہوئے کیسے اپ اپنے الفاظوں سے تصویر بنا سکتے ہیں، الفاظوں سے تصویر کیسے بنائی جاتی ہے اپ و اس ارٹیکل میں مکمل تفصیلات سے بتایا جائے گا۔
کیا اپ اپنے لیے تصویریں بنانا چاہتے ہیں اپ فوٹوگرافر ہیں ویڈیو کے لیے اپ تصویریں بنانا چاہتے ہیں یا اپ اپنے کسی بھی پریزنٹیشن کے لیے بھی تصویریں بنانا چاہتے ہیں تو ہم اپ کو اس ارٹیکل میں سکھائیں گے کہ یہ تصویریں کیسے بنتی ہیں
اپنے الفاظوں سے تصویر بنانے کے لیے اپ کو سب سے پہلے پلے سٹور پر جانا پڑے گا وہاں سے اپ کو بنگ ایپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کرنی پڑے گی۔
بینگ ایپلیکیشن مائکروسافٹ کی ایک ایسی ایپلیکیشن ہے جس کو اپ استعمال کرتے ہوئے اپنے الفاظوں سے اپنے لیے بہترین تصویر بنا سکتے ہیں تو یا اپ گوگل پر جائیں اور وہاں پر بینگ مائکروسافٹ کی ایپلیکیشن اوپن کریں اس پہ لاگ ان ہونے کے بعد اپ وہاں سے تصویر جنریٹ کر سکتے ہیں ۔
ان تصویروں کے لیے اپ نےbing میں جانا ہے وہاں سے اپ image creation والے اپشن میں جائیں گے اس میں جا کر اگے اپ کے پاس ایک سکرین ڈسپلے ہو جائے گی اسکرین میں اپ نے جیسی تصویر جنریٹ کروانا چاہتے ہیں اس تصویر کے متعلق اپ نے تمام انفارمیشن لکھنی ہے انفارمیشن لکھنے کے بعد اپ create والے بٹن کے اوپر جیسے ہی کلک کریں گے کچھ ہیوقت کے بعد اپ کے پاس تصویر بن کر تیار ہو جائے گی۔