لندن میں ملازمین کی جانب سے تنخواہوں میں اضافے کےلیے جاری ہڑتال کی وجہ سے ٹریفک کے نظام میں خلل پیدا ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

فیس بک
ٹویٹر
وٹس ایپ
418442636_3197322317077931_381803633568102_n

امکان ہے کہ اجرت میں اضافے کے مطالبے کے لیے اتوار سے جمعرات تک ہونے والی ہڑتال کی وجہ سے لندن میں زیر زمین ٹرینوں کی آمدورفت بہت زیادہ متاثر یا مکمل طور پر معطل ہوسکتی ہے۔

توقعات سے پتہ چلتا ہے کہ "شدید خلل” پیر سے جمعرات تک ٹرینوں کو متاثر کرے گا۔ چلنے والی ٹرینوں کی تعداد میں نمایاں کمی یا ان کے مکمل بند ہونے کا خدشہ ہے جبکہ جمعہ کی سہ پہر کو صورتحال معمول پر آنے کی امید ہے۔

متعلقہ خبریں