فوربز مشرق وسطیٰ‘ کی 100 طاقتور کاروباری خواتین کی فہرست، دو پاکستانی بھی شامل

فیس بک
ٹویٹر
وٹس ایپ
image-1

امریکہ کے اقتصادی جریدے فوربز نے سال 2024 کی مشرق وسطیٰ سے 100 طاقتور ترین کاروباری خواتین کی فہرست جاری کر دی ہے جس میں دو پاکستانی خواتین کے نام بھی شامل ہیں۔
فوربز کی فہرست میں شامل دو پاکستانی خواتین یونی لیور پاکستان کی سابق سی ای او شازیہ سید اور ’پیور ہیلتھ‘ کی شریک بانی شائستہ آصف ہیں

متعلقہ خبریں