4 نئے خلابازوں کی 6 ماہ کے لیے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن روانگی

فیس بک
ٹویٹر
وٹس ایپ
image-2

چار خلانوردوں نے اتوار کو بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کا رخ کیا ہے جہاں وہ چھ ماہ قیام کریں گے اور اس دوران دو نئے راکٹ شٹلز کی آمد کی نگرانی کریں گے۔
امریکی نیوز ایجنسی کے مطابق اسپیس ایکس کا فالکن راکٹ کینیڈی اسپیس سینٹر سے روانہ ہوا ہے جس میں ناسا کے میتھیو ڈومینک، مائیکل بیراٹ اور جینیٹ ایپس کے ساتھ روس کے الیگزینڈر گریبینکن موجود ہیں۔

یہ چاروں خلانورد منگل تک اسپیس لیبارٹری تک پہنچ جائیں گے جہاں وہ امریکہ، ڈنمارک، جاپان اور روس کے عملے کے متبادل کے طور پر جگہ لیں گے جو اگست سے وہاں موجود ہیں

متعلقہ خبریں