منگل کو دنیا بھر میں فیسبک اور انسٹاگرام کی سروس خراب ہونے پر مارک زکربرگ کی کمپنی میٹا کو لگ بھگ تین ارب ڈالر کا نقصان ہوا ہے۔

فیس بک
ٹویٹر
وٹس ایپ
image-5

منگل کو دنیا بھر میں فیسبک اور انسٹاگرام کی سروس خراب ہونے پر مارک زکربرگ کی کمپنی میٹا کو لگ بھگ تین ارب ڈالر کا نقصان ہوا ہے۔
انڈیا ٹوڈے کے مطابق میٹا کے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز فیسبک اور انسٹاگرام کی 5 مارچ کو دنیا بھر میں بندش کے باعث کمپنی کو لگ بھگ تین ارب ڈالر کا نقصان ہوا ہے۔

بلوم برگ بلینیئر انڈکس کی رپورٹ کے مطابق میٹا کے بانی، چیئرمین اور سی ای او مارک زکربرگ کو ایک دن میں 2 ارب 79 کروڑ ڈالر کا نقصان ہوا جس کے بعد اُن کے پاس مجموعی دولت 176 بلین ڈالر رہ گئی ہے تاہم وہ ابھی بھی دنیا کے چوتھے امیر ترین شخص ہیں

متعلقہ خبریں