کینیڈا نے غزہ کی جنگ کے طوالت پکڑنے اور زمینی حالات تبدیل ہو جانے کے بعد اسرائیل کو غیر مہلک فوجی سامان کی ترسیل کا سلسلہ ماہ جنوری سے روک دیا ہے

فیس بک
ٹویٹر
وٹس ایپ
image-37

کینیڈین حکومت کے ذریعے نے یہ بات اپنی شناخت ظاہر نہ کرنے کی درخواست کے ساتھ بتائی۔ مزید کہا معاملہ حساس نوعیت کا ہے اس لیے اس بارے میں مزید تفصیلات شئیر نہیں کی جا سکتی ہیں

متعلقہ خبریں