انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے ٹرافی ٹور کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے۔
ٹرافی ٹور کی لانچنگ تقریب نیویارک کی مشہور ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگ میں منعقد کی گئی
۔ اس موقع پر بلڈنگ کو ورلڈ کپ تھیم کے نیوی بلیو اور پنک رنگوں میں روشن کیا گیا تھ