میچ سے قبل بدھ کو اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے اظہار خیال کرتے ہوئے اردن کی فٹ بال ٹیم کے کوچ حسین عموتہ نے کہا کہ اردنی ٹیم نے ایشیا کپ میں اچھی کارکردگی دکھائی ہے جس کی وجی سے ٹیم کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے، ہم بہترین کھیل پیش کریں گے۔
اردن میں سب سے زیادہ مقبول کھیل فٹبال ہے لیکن یہ ایک آسان کھیل ہرگز نہیں ہے۔ اردن کے لیے ہر ایک کھیل اہم ہے۔ ہم پاکستان کا کوالیفائر میچز میں بھرپور مقابلہ کریں گے