اسرائیل نے امریکہ کو تحریری یقین دہانی دی۔

فیس بک
ٹویٹر
وٹس ایپ
image-53

اسرائیل نے امریکہ کو تحریری یقین دہانی کرائی ہے کہ واشنگٹن کی جانب سے فراہم کردہ ہتھیاروں کے استعمال سے غزہ میں انسانی قوانین کی خلاف ورزی نہیں ہو رہی۔

: روئٹرز کے مطابق ایک امریکی عہدیدار نے بدھ کو بتایا کہ محکمہ خارجہ کی جانب سے مطلوبہ تحریری یقین دہانی اسرائیل نے جمع کروا دی ہے۔
اسرائیل کو یقین دہانی جمع کروانے کے لیے اتوار تک کی ڈیڈ لائن دی گئی تھی

متعلقہ خبریں