امریکی ایوان نمائندگان میں آرمڈ سروسز کمیٹی کے چیئرمین مائیکل راجرز کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان

فیس بک
ٹویٹر
وٹس ایپ
image-72

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے آج جدہ میں امریکی ایوان نمائندگان میں آرمڈ سروسز کمیٹی کے چیئرمین مائیکل راجرز سے ملاقات کی۔
آرمڈ سروسز کمیٹی کے رکن ایڈم اسمتھ ، سالود کاربجال، اور ویرونیکا ایسکوبار بھی اس ملاقات میں شریک تھے۔

ملاقات دوران دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ دوستانہ تعلقات اور تعاون کے امکانات کا جائزہ لیا گیا، اس کے علاوہ مشترکہ دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

متعلقہ خبریں