انڈیا پاکستان کرکٹ میں ’دوستی‘: گوتم گمبھیر کے اعتراض پر شاہد آفریدی کا محبت کا پیغام

فیس بک
ٹویٹر
وٹس ایپ
pakindialiove

یشیا کپ 2023 کا آغاز ہوا تو سب کی نظریں ایک ہی میچ پر لگی ہوئی تھیں جو کہ پاکستان انڈیا کا میچ تھا۔

دو ستمبر کو ہونے والے میچ میں انڈیا کے بلے بازوں نے پاکستان کے مایہ ناز بولرز کا سامنا کیا۔ یہ میچ پاکستان کی بولنگ اور وینیو میں بارش کے علاوہ یہ میچ ایک اور وجہ سے بھی خبروں کی زینت بنا۔

اس کی وجہ سابق انڈین کرکٹر اور اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے دہلی سے رکن پارلیمان گوتم گمبھیر بنے۔

چاہے سٹیڈیم میں موجود شائقین کو ’مڈل فنگر‘ یعنی درمیانی انگلی کا اشارہ کرنا ہو یا کمنٹری کے دوران دونوں ملکوں کے کھلاڑیوں پر کی گئی باتیں ہوں گوتم گمبھیر میچ کی خبروں کی زینت بنے۔ ایک ایسے ہی بیان پر اب پاکستان کے سابق کرکٹر شاہد آفریدی نے بھی اپنا رد عمل دے دیا ہے۔

متعلقہ خبریں