ایران نے ممکنہ اسرائیلی حملے پر ’فیصلہ کن اور ہولناک‘ ردعمل کا اظہار

فیس بک
ٹویٹر
وٹس ایپ
Dr._Seyed_Abbas_Araghchi_(51102694356)_(cropped)

ایران کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے سربراہ اینتونیو گوتریس کو خبردار کیا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے حملے کی صورت میں تہران ’فیصلہ کن اور ہولناک‘ جواب دینے کے لیے تیار ہے۔
اے ایف پی کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اینتونیو گوتریس کے ساتھ ٹیلی فونک بات چیت میں کہا کہ ’ایران خطے میں امن اور استحکام کے لیے تمام تر کوششیں کر رہا ہے، اسرائیل کی جانب سے کسی بھی مہم جوئی کا فیصلہ کن اور سخت جواب دینے کے لیے مکمل تیار ہے۔

متعلقہ خبریں