چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی ریٹائرمنٹ پر فل کورٹ ریفرنس، پانچ ججز کی عدم شرکت

فیس بک
ٹویٹر
وٹس ایپ
WhatsApp Image 2024-10-25 at 4.35.02 PM

اسلام آباد: پاکستان کی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج اپنی مدت پوری کر کے ریٹائر ہو رہے ہیں۔ اس موقع پر ان کے اعزاز میں فل کورٹ ریفرنس منعقد کیا گیا، جس میں سپریم کورٹ کے پانچ ججز نے شرکت نہیں کی۔

ریفرنس میں اٹارنی جنرل عثمان اعوان، پاکستان بار کونسل کے وائس چیئرمین فاروق نائیک، اور سپریم کورٹ بار کے صدر شہزاد شوکت نے تقاریر کرتے ہوئے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی 15 سالہ خدمات اور بطور چیف جسٹس 13 ماہ کی مدت کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ مقررین نے ان کی عدلیہ کے لیے خدمات اور قانونی اصلاحات میں کردار کو سراہا

متعلقہ خبریں