گلگت بلتستان استور حلقہ ون ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی امیدوار نے میدان مار لیا۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق استور حلقہ ون کے تمام 56 پولنگ اسٹیشنز کے غیرحتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی ٹی آئی امیدوار خورشید خان کامیاب ہوگئے ہیں۔
پی ٹی آئی امیدوار خورشید خان 6219 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔