امریکی و سعودی فوجی سربراہان کی ملاقات: شام اور لبنان کی صورتحال پر خطے کی سلامتی پر تبادلہ خیال

فیس بک
ٹویٹر
وٹس ایپ
WhatsApp Image 2024-12-26 at 18.29.12_da048ae6

امریکہ اور سعودی عرب کے اعلیٰ ترین فوجی حکام نے مشرق وسطیٰ کی سلامتی اور تحفظ کے امور پر تبادلہ خیال کیا، خاص طور پر شام اور لبنان میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پس منظر میں۔

پینٹاگون کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق، چیف آف جوائنٹ چیفس سٹاف جنرل سی کیو براؤن اور سعودی چیف آف جنرل سٹاف جنرل فیاض الرویلی نے ملاقات کی اور خطے میں موجود کشیدگی کو پرامن طریقے سے کم کرنے پر بات چیت کی۔ اس ملاقات کا مقصد مشرق وسطیٰ میں استحکام اور تعاون کو فروغ دینا تھا، تاکہ علاقے میں جاری بحرانوں کا موثر حل تلاش کیا جا سکے۔

متعلقہ خبریں