21واں غیر معمولی اجلاس: او آئی سی وزرائے خارجہ جدہ میں اکٹھے

فیس بک
ٹویٹر
وٹس ایپ
WhatsApp Image 2025-08-25 at 14.21.41_a0767a0e

اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ کونسل کا 21واں غیر معمولی اجلاس جدہ میں شروع ہو گیا ہے۔ اجلاس میں فلسطینی عوام کے خلاف جاری اسرائیلی مظالم اور جارحیت پر تبادلہ خیال کیا جا رہا ہے۔

پاکستان کی نمائندگی ڈپٹی وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کر رہے ہیں۔ اجلاس میں مسلم ممالک کے وزرائے خارجہ شریک ہیں اور مشترکہ لائحہ عمل مرتب کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔

متعلقہ خبریں