ویڈیو: فخرزمان نے سب کے دل جیت لیے

فیس بک
ٹویٹر
وٹس ایپ
fz

قومی ٹیم کے اوپنر فخرزمان نے بھارت کے خلاف میچ میں سب کے دل جیت لیے۔

ایشیا کپ 2023 کے سُپر فور مرحلے کے تیسرے میچ میں بھارت کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری تھی کہ بادل برس پڑے جس کے باعث میچ روک دیا گیا۔

میدان کو گھیلا ہونے سے بچانے کے لیے گراؤنڈاسٹاف نے فوری طور پر رین کوررز بچھائے تو فخرزمان بھی ہاتھ بٹانے میدان میں آگئے

متعلقہ خبریں