کنونئیر پاک کشمیر قومی یکجہتی فورم رانا رضوان اکبر کی جانب سے پاکستان سے عمرہ کی سعادت کے لیے آئے معروف سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری عمران اسلم اعوان ، چوہدری شوکت طور اور سابقہ رکن قومی اسمبلی چوہدری احمد نزیر جٹ کے اعزاز میں پروقار اعشائیہ کا اہتمام کیا گیا.
عشائیہ میں بڑی تعداد میں بورے والا سے تعلق رکھنے والی کمیونٹی کی کاروباری ،سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت...