جدہ کے معروف پاکستانی ہوٹل زم زم ٹو نائٹ میں پاکستانی کمیونٹی کے لئے طنز و مزاح سے بھرپور شام کا اہتمام کیا گیا،جس میں پاکستان کے معروف فنکار آرٹسٹ آغا ماجد ،سلیم البیلا اور گوگا پسروری نے خصوصی شرکت کی…
جدہ... سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ میں پاکستانی کمیونٹی کے لئے طنز و مزاح سے بھر پور خوبصورت شام...