Day: December 10, 2023

عرب اور اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں امریکہ کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کرنے پر اعتراضات کا اظہار کیا ہے۔

اسلامی عرب وزارتی کمیٹی کے وفد کی کینیڈا کی وزیر خارجہ سے ملاقات

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کی سربراہی میں اسلامی عرب وزارتی کمیٹی کے وفد نے سنیچر کو اوٹاوہ...