اسلامی عرب وزارتی کمیٹی کے وفد کی کینیڈا کی وزیر خارجہ سے ملاقات

فیس بک
ٹویٹر
وٹس ایپ
409481862_3174890815987748_3357423480267264807_n

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کی سربراہی میں اسلامی عرب وزارتی کمیٹی کے وفد نے سنیچر کو اوٹاوہ میں کینیڈا کی وزیر خارجہ میلانا جولی سے ملاقات کی ہے۔

ایس پی اے کے مطابق غزہ میں ہونے والی پیش رفت اور اس کے اثرات، نہتے شہریوں کے تحفظ کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔

متعلقہ خبریں