عرب لیگ کی وزرائے خارجہ کونسل نے سعودی عرب کے نامزد امیدوار کرنل ناصر السبیعی کو 2 برس کے لیے عرب ماہرین کی انسداد دہشت گردی ٹیم کا سربراہ مقرر کر دیا ہے۔
قاہرہ میں ہونے والے کونسل کے 164 ویں اجلاس کے اختتام پر متفقہ فیصلے جاری کیے گئے جس میں قطرکے...