سابق وزیرخارجہ سابق سپکر قومی اسمبلی گوہر ایوب خان وفات پا گئے

فیس بک
ٹویٹر
وٹس ایپ
WhatsApp Image 2023-11-17 at 7.15.22 PM

ہری پور ھزارہ نمائندہ خصوصی ( عاطف قیوم سے )

سابق وزیرخارجہ سابق سپکر قومی اسمبلی گوہر ایوب خان وفات پا گئےگوہر ایوب خان فیلڈ مارشل ایوب خان کے فرزندتھے۔سابق وفاقی وزیر عمر ایوب خان کے والد تھےگوہر ایوب خان کی نماز جنازہ کل دن تین بجے انکے آبائی گاوں ریحانہ میں اداکی جائے گی۔
گوہر ایوب خان کافی عرصہ سے علیل تھےگوہر ایوب خان وزیرخارجہ ۔سپیکرقومی اسمبلی بھی رہے

متعلقہ خبریں