فیفا ورلڈ کپ 2034 کے میزبان سعودی عرب نے ورلڈ کپ کے لیئے بنائے جانے والے اسٹیڈیمز کے نقشے جاری کر دیئے ۔یہ اسٹیڈیم چالیس ارب ڈالر کی لاگت سے نو سال میں بن کر مکمل ہو جائیں گے
سعودی عرب اور جب یہ ورلڈ کپ شروع ہوگا تو یہ ایک کھرب ڈالر سے زیادہ منافع کمائے گا.جبکہ کرکٹ...