سعودی عرب
اور جب یہ ورلڈ کپ شروع ہوگا تو یہ ایک کھرب ڈالر سے زیادہ منافع کمائے گا.
جبکہ کرکٹ ورلڈ کپ کا ٹوٹل منافع 2 ارب ڈالر تھا. جس سے کھلاڑیوں، کرکٹ بورڈز اور ای سی سی کے خرچے پورے نہیں ہوتے ہیں. دنیا کہاں جارہی ہیں اور برٹش چھاونیاں اب بھی پرانے دور میں واپس جارہی ہیں.
اب لوگوں کو روزگار چاہیے. سعودی عرب ورلڈ کپ 2034 سے لاکھوں لوگوں کو روزگار ملے گا. پورے ملک کے کروڑوں لوگوں کی معیشت اگلے 20 سال تک بہتر ہو جائے گی.