سعودی عرب میں باکسنگ کو فروغ دینے میں ترکی آل الشیخ کا کلیدی کردار ہے: ڈیلی میل

فیس بک
ٹویٹر
وٹس ایپ
WhatsApp Image 2024-03-19 at 2.05.24 AM

برطانوی اخبار ’ڈیلی میل‘ کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی انٹرٹینمنٹ اتھارٹی کے چیئرمین ترکی آل الشیخ نے مملکت میں باکسنگ کے کھیل میں سرمایہ کاری، اس کے فروغ اور شائقین میں اس کی دلچسپی پیدا کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق مشرق وسطیٰ میں باکسنگ کے کھیل میں سرمایہ کاری نے اس کھیل کو ہمیشہ کے لیے بدل کر رکھ دیا ہے۔ سعودی عرب میں ’کاری ضرب‘ ، ’بدترین انجام‘ ،’آگ کی زنجیر ‘اور ہالی ووڈ کی طرز پرباکسنگ کے فروغ کے لیے ویڈیوز کی اشاعت کے پیچھے بھی ترکی آل الشیخ کا ہاتھ ہے۔

متعلقہ خبریں