انسپیکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا اختر حیات خان ڈی پی او بٹگرام آصف گوہر کی قبر پر پھول چڑھانے کے بعد ان کی روح کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ پڑھ رہے ہیں۔
انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا اختر حیات خان آج ڈی پی او بٹگرام محمد آصف گوہر مرحوم کی رہائش...