سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات۔۔

فیس بک
ٹویٹر
وٹس ایپ
WhatsApp Image 2024-03-20 at 6.09.57 PM

دونوں رہنماؤں نے سعودی عرب اور پاکستان کے باہمی تعلقات خصوصاً امور پر تبادلہ خیال کیا۔

ملاقات میں دیگر اعلیٰ حکام نے بھی شرکت کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر بات کی گئی۔

اس موقع پر سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز اور پاکستان میں سعودی سفیر نواف المالکی کے ساتھ ساتھ سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر احمد فاروق اور دیگر اعلیٰ عہدیدار بھی موجود۔عرب میڈیا

دونوں رہنماؤں نے عسکری اور دفاعی تعاون کے ساتھ ساتھ اسے بہتر بنانے کے طریقوں اور باہمی دلچسپی کے حامل امور کے علاوہ علاقائی اور عالمی مسائل پر بھی تبادلہ خیال کیا۔۔۔عرب میڈیا

متعلقہ خبریں