ڈی ایس پی میاں چنوں کی جانب سے دی گی تفصیلات کے مطابق مولانا عاصم جمیل نے اپنے سینے پر گولی گولی لگنے کے بعد مولانا عاصم جمیل کو تشویشناک حالت میں تلمبہ رورل ہیلتھ سنٹر پہنچایا گیا جہاں مولانا عاصم جمیل دم توڑ گیا مولانا عاصم جمیل کی خود کشی کی وجہ سامنے نہ اسکی۔۔ڈی ایس پی میاں چنوں سلیم