اسرائیل پر حملے میں حماس کے ہاتھوں یرغمال

فیس بک
ٹویٹر
وٹس ایپ

اسرائیل پر حملے میں حماس کے ہاتھوں یرغمال بنائے گئے 22 تھائی باشندوں کی قسمت پر بات چیت کے لیے تھائی لینڈ کے وزیرِ خارجہ نے منگل کو قطر اور مصر کا ہنگامی دورہ شروع کیا۔
[ بنکاک میں وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق غزہ میں حماس کے ہاتھوں 230 سے زائد افراد یرغمال ہیں – جن میں سے 22 تھائی باشندے ہیں۔

تھائی وزیرِ اعظم سریتھا تھاوسین نے پیر کو کہا کہ ان کی حکومت تھائی شہریوں کی وطن واپسی کے لیے سخت محنت کر رہی ہے۔

متعلقہ خبریں