غزہ میں بنیادی ڈھانچے اور واٹرسپلائی..

فیس بک
ٹویٹر
وٹس ایپ
WhatsApp-Image-2023-10-31-at-12.28.29-PM-1

غزہ میں بنیادی ڈھانچے اور واٹرسپلائی نیٹ ورک کو تباہ کرنا جنگی جرم ہے: عرب لیگ,

عرب لیگ کے سیکرٹری جنرل احمد ابو الغیط نے اتوار کے روز کہا ہے کہ اسرائیل غزہ کی پٹی میں ہمسایہ ممالک کی قیمت پر نقل مکانی کے مقصد کے لیے “آتش زدگی کا شکار سرزمین ” کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ اسرائیل غزہ کو آگ کا ڈھیر بنا کر وہاں کی آبادی کو دوسرے ممالک کی طرف ھجرت پرمجبور نہیں کرسکتا۔

ابو الغیط نے علاقائی اور بین الاقوامی تنظیموں کے چھٹے قاہرہ واٹر ویک کی سرگرمیوں کے دوران مزید کہا کہ غزہ میں بنیادی ڈھانچے اور پانی کے نیٹ ورک کو تباہ کرنا “جنگی جرائم” ہیں

متعلقہ خبریں