جمعیت علمائے اسلام سعودی عرب کے سنئیر رہنما مولانا احسان شیرازی کے والد کے انتقال پر پارٹی رہنماؤں کی جانب سے تعزیت۔

فیس بک
ٹویٹر
وٹس ایپ
WhatsApp-Image-2023-11-01-at-6.56.05-PM

سعودی عرب

جمعیت علمائے اسلام سعودی عرب کے سنئیر مرکزی رہنماء اور جے یو آئی مدینہ منورہ کے روح رواں مولانا احسان شیرازی کے والد محترم مدینہ منورہ میں انتقال کر گئے جہاں پر انکی تدفین بھی کی گئی ،

اس سلسلہ میں جمعیت علمائے اسلام سعودی عرب کے سابق مرکزی فنانس سیکرٹری اور ہر دلعزیزشخصیت انجنیئر حاجی سجاد خان , مولانا سمیع الحق تورغری ، حافظ عبدالرزاق واسو مدینہ اور خادم جمعیت جمشید خان سوکڑی نے اپنے علیحدہ علیحدہ تعزیتی پیغام میں مولانا احسان شیرازی سے انکے والد کی وفات پر دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم کی وفات ایک عظیم سانحہ ہیں اور اس صدمہ و غم میں ھم سب غمزدہ خاندان کیساتھ برابر کے شریک ہیں ۔

آخر میں انہوں نے دعا کی کہ الله تعالیٰ مرحوم کو کروٹ کروٹ جنت الفردوس جبکہ پسماندگان کو صبر جمیل عطاء فرمائے ۔۔۔

متعلقہ خبریں