سعودی وزیردفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے بدھ کو واشنگٹن میں وزارت خارجہ کے ہیڈکوارٹر میں امریکی وزیر خارجہ انتونی بلنکن سے ملاقات کی ہے۔

فیس بک
ٹویٹر
وٹس ایپ
WhatsApp-Image-2023-11-02-at-10.19.18-AM

سعودی عرب

ایس پی ے کے مطابق : ملاقات میں سعودی عرب اور امریکہ کے درمیان قریبی اسٹریٹجک تعلقات اور انہیں مضبوط بنانے کے طریقوں کا جائزہ لیا گیا۔
غزہ میں جاری اسرائیل، حماس تنازع کے درمیان مشرق وسطی میں کشیدگی کو کم کرنے کی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
فریقین نے دونوں ملکوں کے درمیان تعاون کے ان پہلووں پر بھی تبادلہ خیال کیا جو علاقائی و بین الاقوامی سلامتی اور استحکام کی سپورٹ کے مشترکہ وژن کے حصول میں معاون ہیں۔

متعلقہ خبریں