متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید آل نہیان اور انڈین وزیراعظم نریندر مودی کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے۔

فیس بک
ٹویٹر
وٹس ایپ
WhatsApp-Image-2023-11-04-at-9.55.27-AM

امارات کی خبر رساں اایجنسی کے مطابق رابطے کے دوران مشرق وسطی کی تازہ صورتحال خصوصا غزہ کی پٹی میں انسانی بحران کی شدت اور فوجی کشیدگی کے بعد خطے پر اثرات پر تبادلہ خیال کیا۔

متعلقہ خبریں