ریاض سعودی عرب میں پاکستانی اور سعودی عرب کی بزنس کمیونٹی کے اعزاز میں عشائیہ ۔

فیس بک
ٹویٹر
وٹس ایپ
WhatsApp Image 2023-11-12 at 1.08.38 AM

پاکستانی معروف بزنس مین شکیل احمد کیانی کی طرف سے پاکستانی اور سعودی عرب کی بزنس کمیونٹی کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا ۔
جس میں پاکستانی ایگزیکٹو فورم کے صدر منیر احمد شاد نے خصوصی شرکت کی اوربذس کے مختلف موضوعات پر گفتگو ہوئی اور مختلف موضوعات پر ایگزیبیشن کروانے پر بھی اتفاق ہوا۔

پاکستان سے اے ہؤے مہمان جناب تنویر مغل سلمان اور احمد کو خصوصی شرکت کرنے پر ویلکم کیا گیا۔
سعودی بزنس کمیونٹی کی طرف سے جناب شیخ عبدالعزیز الحماد اور عبدالرحمن بن عبدالعزیز الحماد نے بھی شرکت کی ۔اور انہوں نے یقین دلایا کہ ہم پاکستانی بزنس کمیونٹی کے ساتھ کھڑے ہیں اور مستقبل میں مل کے کام کرنے کے لیے تیار ہیں۔
اخر میں شکیل احمد کیانی کی طرف سے انے والے تمام مہمانوں کا خصوصی شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہم اپنے پیارے ملک کے خدمت کرنے کے لیے ہر وقت تیار ہیں ۔

متعلقہ خبریں