گوگل کا دسمبر 2023 سے 2 سالوں میں غیر فعال رہنے والے جی میل اکاؤنٹس کو ڈیلیٹ کرنے کا اعلان…

فیس بک
ٹویٹر
وٹس ایپ
WhatsApp Image 2023-11-13 at 9.35.12 PM

اگر وہ لاگ ان نہیں ہوتے ہیں تو ان کا اکاؤنٹ یکم دسمبر 2023 سے مستقل طور پر ڈیلیٹ کر دیا جائے گا

گوگل اکاؤنٹ ختم ہونے سے تمام ای میلز، تصاویر میں اسٹور کردہ میڈیا، Drive میں فائلیں، ڈاکومنٹس، اور Keep Notes بھی ختم کردیئے جائیں گے

متعلقہ خبریں