سعودی عرب میں سمندری اور فضائی بندرگاہوں کے درمیان لاجسٹک رابطے….

فیس بک
ٹویٹر
وٹس ایپ
WhatsApp Image 2023-11-14 at 9.53.35 AM

جنرل پورٹس اتھارٹی “موانی” نے سعودی عرب میں “جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن” اور “زکوٰۃ، ٹیکس اور کسٹم اتھارٹی” کے تعاون سے مفاہمت کی یادداشت کو فعال کرنے کے مراحل کا آغاز کیا جس پر تینوں فریقوں کے درمیان دستخط ہوئے تھے۔

ایک بیان کے مطابق موجودہ سال 2023ء کے دوران سمندری اور ہوائی بندرگاہوں کے درمیان لاجسٹک رابطے کے شعبے کو فعال کرنے میں تعاون کا مقصد ٹرانزٹ کے متعدد طریقوں سے بحری جہازوں کی ترسیل کو آسان بنانا اور انہیں ہوائی بندرگاہوں سے منسلک کرنا ہے

متعلقہ خبریں