اسرائیلی یرغمالی: حماس سے رہائی کے لیے امریکہ کا قطر سے رابطہ.

فیس بک
ٹویٹر
وٹس ایپ
WhatsApp Image 2023-11-14 at 9.52.52 AM

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلینکن نے غزہ کی سنگین تر صورت حال کے پیش نظر قطری وزیر اعظم محمد بن عبدالرحمان الثانی سے رابطہ کر کے اسرائیلی یرغمالیوں کے غزہ سے فوری اور محفوظ انخلا کے معاملے پر بات چیت کی ہے۔
ان کا اس سلسلے میں قطری وزیر اعظم محمد بن عبدالرحمان الثانی سے فون پر تبادلہ خیال ہوا ہے۔

بات چیت میں شدید زخمیوں کو بھی غزہ سے نکالنے کے سوال پر گفتگو کی گئی۔ یہ بات امریکی ترجمان نے اتوار کے روز بتائی ہے۔

متعلقہ خبریں