(محمد تہور بلال اصغر )
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت مسترد کردی،اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے محفوظ فیصلہ سنایا، عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیاتھا۔