فٹبال میچ /پاکستان اور سعودی عرب
الاحسا: سعودی عرب کے شہر الاحسا میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان فٹبال کا میچ کھیلا گیا۔
الاحسا: میچ کے پہلے اور دوسرے راؤنڈ میں سعوددی عرب کو پاکستان کے خلاف دو گول کی برتری حاصل ہوئی
الاحسا: پہلے دونوں راؤنڈ میں سعودی عرب نے دو گول کیے جبکہ پاکستان کی طرف سے کوئی گول نہیں ہو سکا۔
الاحسا: جبکہ میچ کے فائنل راؤنڈ میں سعودی عرب کی ٹیم نے دو اور گول کرکے پاکستان کو 4-0 صفر سے شکست دے دی۔
الاحسا: کوالیفائر میچ میں سعودی عرب کی جانب سے صالح الشہری نے چھٹے منٹ میں ہی گول کر کے اپنی ٹیم کو برتری دلا دی تھی۔
الاحسا: الاحسا کے الفتح کلب سٹیڈیم میں سعودی عرب کی برتری ہاف ٹائم تک 0-1سے برقرار رہی۔
الاحسا: لیکن دوسرے ہاف کے شروع میں ہی سعودی ٹیم نے گول کر کے برتری دو صفر کر دی۔
الاحسا: پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان میچ کو دیکھنے کیلئے پاکستانی بڑی تعداد میں سٹیڈیم میں موجود تھی۔
الاحسا: پاکستانیوں کی جانب سے اسٹیڈیم میں پاکستان زندہ باد کی آوازیں بلند کی گئی۔
الاحسا: پاکستانیوں کی جانب سے پاک سعودی دوستی زندہ باد کے نعرے بھی لگائے گئے۔
الاحسا: دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلا جانے والا میچ ورلڈ فٹبال کپ 2026 اور ایشین کپ 2027 کے کوالیفائنگ راؤنڈ کا حصہ تھا۔