سابق تحصیل ناظم ملک شعیب اعوان نے مسلم لیگ نواز میں شمولیت کا اعلان کر ديا.,..

فیس بک
ٹویٹر
وٹس ایپ
WhatsApp Image 2023-11-18 at 5.37.20 PM

رپورٹ ! محمد تہور بلال اصغر سے

سرگودھا۔۔ سابق وزیراعظم میاں شہباز شریف اور پنجاب کے صوبائی صدر رانا ثناءاللہ کی موجودگی میں سابق تحصیل ناظم ملک شعیب اعوان نے مسلم لیگ نواز میں شمولیت کا اعلان کر ديا ،

ملک شعیب اعوان پی ٹی آئی سے علحیدگی کے بعدمسلم لیگ نواز سےرابطے میں تھے

متعلقہ خبریں