سوڈانی خودمختاری کونسل کے صدر عبدالفتاح البرہان نے داخلہ، انصاف، صنعت اور اوقاف کے وزرا کو برطرف کردیا۔

فیس بک
ٹویٹر
وٹس ایپ
404369823_3164189477057882_459858178955429618_n

انہوں نے چاروں وزرا کی خدمات کو ختم کرنے کے عبوری کونسل کے فیصلے کی منظوری دیتے ہوئے ایک فیصلہ جاری کیا۔

کونسل نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس فیصلے میں وزیر داخلہ خالد محی الدین، وزیر انصاف محمد الحلو، وزیر صنعت بتول عوض اور وزیر مذہبی امور و اوقاف عبد العاطی عباسٰ کو برطرف کیا گیا ہے ۔ بیان میں چار وزراء کی برطرفی کی وجہ نہیں بتائی گئی

متعلقہ خبریں