غزہ کو روزانہ 130,000 لیٹر ڈیزل اور گیس کے چار ٹرک فراہم کیے جائیں گے۔

فیس بک
ٹویٹر
وٹس ایپ
404361284_3164186350391528_4443518525305790468_n

مصر نے کہا ہے کہ چار روزہ جنگ بندی شروع ہونے پر غزہ کو روزانہ 130,000 لیٹر ڈیزل اور گیس کے چار ٹرک فراہم کیے جائیں گے۔
مصر اسٹیٹ انفارمیشن سروس (ایس آئی ایس) کے سربراہ دیا راشوان نے بھی جمعے کے اوائل میں ایک بیان میں کہا ہے کہ امداد کے 200 ٹرک روزانہ غزہ میں داخل ہوں گے۔

متعلقہ خبریں