پاکستان کے ساحلی شہر کراچی میں راشد منہاس روڈ پر واقع شاپنگ مال میں آتشزدگی..

فیس بک
ٹویٹر
وٹس ایپ
405963453_3164789736997856_3477751820699470306_n

پاکستان کے ساحلی شہر کراچی میں راشد منہاس روڈ پر واقع شاپنگ مال میں آتشزدگی, کم سے کم 11 افراد جان بحق اور چھ زخمی ہو گئے ہیں

: ضلعی انتظامیہ شرقی نے بتایا ہےکہ جمعہ اور سنیچر کی درمیانی شب راشد منہاس روڈ پر واقع کثیر المنزلہ عمارت آر جے مال میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔
کراچی فائر بریگیڈ کنٹرول روم کے مطابق شاپنگ مال میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا ہے اور کولنگ کا عمل بھی مکمل کر لیا گیا ہے

متعلقہ خبریں